مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سوئیزرلینڈ میں شام اور یوکرائن کے معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق جان کیری سوئیزرلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ کیری روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کے بعد سعودی عرب، کمبوج اور چین کا دورہ کریں گے۔
امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور روسی وزیر خارجہ لاوروف سوئیزرلینڈ میں شام اور یوکرائن کے معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
News ID 1861209
آپ کا تبصرہ